ابنا: قاہرہ سے موصولہ اطلاعات ميں کہا گيا ہے کہ اتوار اور پير کي درمياني رات يہ مظاہرہ قاہرہ ميں سينٹ يا مجلس شوري کي عمارت کے باہر کيا گيا-
مظاہرے کے شرکاء نعرے لگارہے تھے کہ بنيادي آئين سبھي مصري عوام کا ہے –
يہ مظاہرہ ايک ايسے وقت کيا گيا ہے جب عدالت ليبرل اور بائيں بازو کےدھڑوں کي شکايتوں کا جائزہ لے رہي ہے جن ميں مطالبہ کيا گيا ہے کہ آئين ساز کونسل کو تحليل کرديا جائے-
عدالت کا فيصلہ آئندہ چوبيس ستمبر کو آنے والا ہے –
.......
/169